Browsing Category
بین الاقوامی
روس پر یوکرین کے بڑے ڈرون حملے، ماسکو کی جانب 630 ڈرونز کی پرواز، تین افراد زخمی
ماسکو کے جنوب مغربی علاقے میں دو افراد زخمی ہوئے، جبکہ لیپتسک میں ایک شہری زخمی اور متعدد رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے میسجنگ ایپ میکس پر جاری بیان میں بتایا کہ 21 اکتوبر کی رات ساڑھے آٹھ بجے سے 22…
ترکیہ کا سعودی عرب میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک حکمران جماعت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ معاہدے کی توثیق کے بعد فوجی تعیناتی کی قرارداد پارلیمنٹ میں پیش کرے گا۔
رائٹرز کے مطابق مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ سعودی عرب میں اپنے فوجی…
جنگ کے خاتمے کیلئے امن معاہدے کو قبول کرنے کیلئے تیار ہیں:زیلنسکی
امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے زیلنسکی سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ ایسے امن معاہدے پر رضامند ہوں گے جس کے تحت موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رہے اور یوکرین کے پاس ملک کا 75 فیصد یا اس سے زیادہ علاقہ باقی رہے۔
اس پر یوکرینی…
پوتن کا چین میں ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات پر امریکی نمائندے وٹکوف سے تبادلہ خیال کا اعلان
اسٹیو وٹکوف سے ملاقات کے دوران روسی صدر نے کہا کہ یوکرین اور خلیج فارس میں جاری بحرانوں کے حل سمیت دیگر اہم معاملات بھی آج کی بات چیت کا مرکزی موضوع بن سکتے ہیں۔
ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ان معاملات کے علاوہ چین میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ…
راؤل کاسترو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر روس کی امریکا پر شدید تنقید
روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی شہر میامی میں ایک جج کی جانب سے کیوبا کے سابق صدر اور فوجی جنرل راؤل کاسترو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ ماسکو کے لیے قطعی طور پر ناقابلِ قبول ہے۔
اطلاعات کے مطابق…
حملہ کرکے بچ نکلنے کا دور ختم ہوچکا، جارحیت کا بھرپور جواب دینگے: ایران
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی جانب سے ماضی میں معاہدوں اور وعدوں کی خلاف ورزی اعتماد کے فقدان کی بڑی وجہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس کے باوجود ایران…
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز کو بارودی سرنگوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے اپنے سرکاری خبر رساں پلیٹ فارم سپاہ نیوز پر جاری بیان میں کہا کہ دونوں ٹینکرز ایسے بحری راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے جسے تہران غیر قانونی قرار دیتا ہے۔
ایرانی بحریہ کے مطابق…
اسرائیل کا نیا سکیورٹی نظریہ ناکام ہوچکا ہے، ابراہیم عزیزی
ابراہیم عزیزی کے مطابق اسرائیل کا نیا سکیورٹی نظریہ نہ اسے تحفظ فراہم کرسکتا ہے اور نہ ہی مزید مہلت دلا سکتا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی حکومت کا انجام بہادر ایرانی قوم اور مزاحمتی محاذ کے ہاتھوں مکمل شکست ہے۔
ایران امریکا مذاکرات جاری، معاہدے کی امید ہے، قطری وزارت خارجہ
قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے بیان میں کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطے دونوں فریقوں کی جانب سے جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی تفصیلات سامنے نہ آنا مثبت پیش رفت ہے، کیونکہ سفارتی کوششوں کی کامیابی کے لیے…
سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا
ترجمان اتحادی افواج ترکی المالکی کے مطابق حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے داغے گئے میزائل کو فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے تباہ کیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق میزائل حملے کے دوران ریاض میں دو زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی…