Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
سی این این کے مطابق مجوزہ کارروائی صرف ایرانی ریڈار سسٹمز، میزائل لانچرز اور دوبارہ تعمیر کیے جا سکنے والے فوجی اہداف تک محدود نہیں ہوگی، بلکہ اس کا دائرہ اس سے کہیں زیادہ وسیع ہوسکتا ہے، ایک امریکی عہدیدار نے اسے بڑے پیمانے کی فوجی…
سعودی وزیر دفاع کا دورہ تہران کشیدگی کم کرنے کی کوشش ہے: سعودی وزارت خارجہ
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق بحران کے حل کے لیے مذاکرات کے راستے کھولے جائیں اور اس کے خاتمے کے لیے معاہدے تک پہنچنے پر زور دیا جائے۔
وزارت خارجہ نے کہا کہ بحران کا حل علاقائی اور عالمی امن کے لیے ضروری ہے، امید ہے کہ خطے میں امن کے قیام…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر چار ملکی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی
اسماعیل بقائی نے کہا کہ فلسطین، لبنان اور خطے کی صورتحال پر اجلاس میں بات ہوگی، خطے کے ممالک کے درمیان اعتماد کا قیام ضروری ہے۔
ایرانی ترجمان نے کہا کہ تمام صورتحال پر نظر ہے، ہر قسم کے حالات کے لیے تیار ہیں، ملکی سلامتی کے لیے دفاع کا…
ایران کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کا ناقابل تصور جواب دیں گے: باقر قالیباف
باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ ایرانی قوم امریکا سے مرعوب نہیں ہوگی اور نہ ہی امریکی فوجی دھمکیوں یا دباؤ کے سامنے جھکے گی۔
انہوں نے کہا کہ جب تک امریکا اپنا رویہ تبدیل نہیں کرتا، دھمکیاں دینا بند نہیں کرتا اور اپنے توڑے ہوئے وعدے پورے نہیں…
ایران کا بندر عباس کے قریب ایک اور امریکی ساختہ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی فوج کا یہ بیان نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے ذریعے سامنے آیا۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ مار گرایا گیا ڈرون امریکی ساختہ ایل یو سی اے ایس (LUCAS) تھا، جو نسبتاً کم لاگت والا بغیر پائلٹ طیارہ ہے…
سعودی عرب میں دو بیلسٹک میزائل حملے ناکام، ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی
سعودی سول ڈیفنس کے مطابق میزائلوں کا ملبہ گرنے سے تین عمارتوں اور سات گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
سول ڈیفنس حکام نے واقعے میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ میزائل حملے ناکام بنانے کے باوجود ملبہ گرنے سے جانی و مالی…
غزہ کی اسلامی یونیورسٹی پر اسرائیلی حملہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز حملے کے وقت یونیورسٹی میں طلبہ کی کلاسز جاری تھیں، یونیورسٹی کے عملے سے وابستہ دو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے افراد انتظامی عملے کے ارکان تھے، جبکہ زخمیوں میں طلبہ بھی شامل ہیں۔
غزہ…
متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سربراہی کیلئے لانا نسیبہ کو نامزد کر دیا
صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ان کی نامزدگی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل کے صدور کو ارسال کردہ خط کے ذریعے پیش کی، اس اہم پیش رفت سے اقوام متحدہ کی آئندہ قیادت کے انتخاب میں متحدہ عرب امارات بھی براہِ راست شامل ہوگیا ہے۔…
امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج
ایرانی افواج کے سربراہ علی عبداللہی نے کہا کہ امریکی صدر کے لیے ایسا سوچنا بس ایک خواب ہے اور اُس کے علاوہ اور کُچھ نہیں کہ ان کی فوج اور بحریہ دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل ہوں گی۔ ان کے بقول وہ (امریکی صدر) اپنا یہ خواب ہمیشہ کے لیے اپنے…
ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب
ترجمان پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن نے اپنے اہداف 13 حصوں میں تقسیم کیے لیکن کوئی مقصد حاصل نہ کر سکا، خطے میں امریکی فوجی موجودگی امن کی ضمانت نہ بن سکی بلکہ امریکی فوجی اڈے سکیورٹی کے بجائے عدم…