Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

سعودی وزیر دفاع کا دورہ تہران کشیدگی کم کرنے کی کوشش ہے: سعودی وزارت خارجہ

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق بحران کے حل کے لیے مذاکرات کے راستے کھولے جائیں اور اس کے خاتمے کے لیے معاہدے تک پہنچنے پر زور دیا جائے۔

وزارت خارجہ نے کہا کہ بحران کا حل علاقائی اور عالمی امن کے لیے ضروری ہے، امید ہے کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے موجودہ بحران کے خاتمے کا معاہدہ طے پا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More