Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

بین الاقوامی

ٹرمپ کے تعاون سے ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلئے ختم کرنا چاہتے ہیں، نیتن یاہو

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے بدھ کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کو اسرائیل کا شراکت دار قرار دیا اور ایران سے لاحق خطرے کے خاتمے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھانے پر زور دیا۔ تاہم اسرائیلی وزیراعظم نے کسی نئی فوجی…

امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیاں عالمی توانائی کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں: ایرانی صدر

ماسکو میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (جی ای سی ایف) کے آٹھویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے الزام عائد کیا کہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں، بحری و فضائی ناکہ بندی اور خلیج فارس میں فوجی مداخلت سے تیل و گیس کی…

حوثیوں کا سعودی عرب کے دو فوجی طیارے تباہ کرنے، فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حوثی ترجمان یحییٰ سریع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں دعویٰ کیا کہ سعودی عرب کے دو فوجی ٹرانسپورٹ طیاروں کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ یحییٰ سریع کے مطابق ایک طیارے کو نجران…

برطانیہ میں امریکی ایئربیس واقعے میں ملوث دو افراد پر فرد جرم عائد

کراؤن پراسیکیوشن سروس کے مطابق 24 سالہ محمد عبدالکریم، جو دہری برطانوی اور ایرانی شہریت رکھتے ہیں اور 24 سالہ نعمان اصغر، جو برطانوی شہری ہیں، ان دونوں کے خلاف قومی سلامتی قانون کے تحت فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔ محمد عبدالکریم پر ایران کی…

امریکا کی مغربی ایشیا کو سکیورٹی ضمانتیں دینے میں ناکامی واضح ہوچکی: محسن رضائی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محسن رضائی نے کہا کہ مغربی ایشیا میں سکیورٹی کا سرچشمہ خود خطے کو ہونا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں بیرونی مداخلت روکی جانی چاہیے اور علاقائی ممالک کو اپنی سکیورٹی کے لیے خود کردار ادا…

روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے نکالنے کی کوششوں کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر پوتن

ماسکو میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم (جی ای سی ایف) کے آٹھویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پوتن نے کہا کہ روس قدرتی گیس کے ذخائر کے لحاظ سے دنیا میں پہلے جبکہ پیداوار کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے۔ روس عالمی منڈی کو گیس فراہم…

آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کا ایرانی دعویٰ غلط ہے، امریکی سینٹکام

سینٹکام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ امریکی افواج آبنائے ہرمز اور اس کے گردونواح میں موجود اور چوکس ہیں۔ بیان کے مطابق آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی بحری آمدورفت امریکی افواج کے کنٹرول میں ہے، جبکہ امریکی فوج…

اسرائیل کا انتخابات سے پہلے ایران پر حملے کا ارادہ نہیں: وزیر دفاع

اسرائیل کاٹز نے اپنے بیان میں ایران کے معاملے پر اسرائیلی سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی قیادت اور اسرائیلی فوج کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی ٹی وی…

ایرانی قوم بموں سے زیادہ طاقتور، دشمن اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی فوج

بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن کے حد سے بڑھے مطالبات کا جواب ایرانی عوام دیں گے اور دشمن ایرانی قوم کے خلاف اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی فوج اور دیگر مسلح افواج ہر خطرے کا جواب دینے کے لیے…

حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق 8 سے 25 اکتوبر تک ریاض ایئرپورٹ سے مجموعی طور پر 4 ہزار 736 پروازیں طے تھیں جن میں سے 4 ہزار 71 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ رائٹرز کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال ہو گئی ہیں اور اندرون ملک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More