Browsing Category
بین الاقوامی
عرب ریڈنگ چیلنج کا اعزاز مصری طالبہ میار کے نام، پانچ لاکھ درہم انعام
دبئی میں منعقدہ اختتامی تقریب میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے فاتح طالبہ کو اعزاز دیا گیا۔ مصری طالبہ کی کامیابی عرب دنیا میں نوجوان نسل کی تعلیمی صلاحیتوں اور مطالعے سے…
بھارت میں یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر تباہ، 6 افراد ہلاک ہونے کا خدشہ
بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایک پائلٹ اور 5 یاتری سوار تھے، ہیلی کاپٹر بدری ناتھ سے یاتریوں کو لے کر دہرادون جا رہا تھا۔
رپورٹس کے مطابق خراب موسم ہیلی کاپٹر حادثے کی ممکنہ وجہ ہے، محکمہ موسمیات نے علاقے میں گرج چمک اور تیز…
روس افریقہ سربراہی اجلاس، 33 معاہدوں پر دستخط اور تین سالہ عملی منصوبہ ایجنڈے میں شامل
روسی صدارتی معاون یوری اوشاکوف کے مطابق دو روزہ سربراہی اجلاس کے نتائج میں سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعاون سے متعلق متعدد دستاویزات شامل ہوں گی، جن کا مقصد روس اور افریقی ممالک کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
اجلاس کے ایجنڈے…
ٹرمپ کی ایران جنگ سے امریکا پہلے سے زیادہ غیر محفوظ ہوگیا: اوباما
سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے دورِ صدارت میں ایران کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے نے تہران کے جوہری پروگرام پر پابندیاں عائد کرنے میں کردار ادا کیا تھا، انہوں نے میزائل داغنے کے بجائے سفارت…
مجتبیٰ خامنہ ای نے جنگ کے دوران معاشی استحکام اور قومی اتحاد کو اہم قرار دے دیا
ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق یہ ترجیحات صدر مسعود پزشکیان، پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف، عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژه ای اور سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی سے الگ الگ ملاقاتوں کے دوران سامنے…
روس افریقہ سربراہی اجلاس : صدر پوتن کا افریقی ممالک سے اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور
اجلاس میں 48 افریقی ممالک کے وفود شریک ہیں، جبکہ 22 ممالک کی نمائندگی سربراہانِ مملکت کر رہے ہیں، روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ 2022 کے بعد روس اور افریقی ممالک کے درمیان باہمی تجارت ڈیڑھ گنا بڑھ کر 27 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔…
ایران کا مستقبل سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ہوگا، صدر مسعود پزشکیان
مسعود پزشکیان نے کہا کہ حکومت سپریم لیڈر کی ہدایات پر عمل درآمد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔
ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ دشمن دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے ایرانی عوام کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ایران پر دباؤ ڈال کر اسے ہتھیار ڈالنے پر…
روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط
روساٹوم کے مطابق ایران کے بوشہر جوہری بجلی گھر کے دوسرے اور تیسرے یونٹ کی تعمیر کا کام بھی جاری ہے، جہاں اس وقت 142 روسی ماہرین کام کر رہے ہیں۔
روسی کمپنی نے بوشہر جوہری بجلی گھر میں کام کرنے والے روسی ماہرین کی تعداد بڑھا کر 700 کرنے کا…
حوثی ملیشیا کا عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ
عرب میڈیا کے مطابق میزائل حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جبکہ ایئرپورٹ کے اطراف معمول کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق عدن ایئرپورٹ پر حملے کے نتیجے میں جانی نقصان کی فوری طور پر تصدیق…
اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور
اسرائیلی میڈیا کے مطابق انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب تک 27 لاکھ سے زائد ووٹوں، یعنی مجموعی ووٹوں کے تقریباً 57 فیصد کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔
ابتدائی نتائج کے مطابق نیتن یاہو اتحاد کو 56 نشستوں پر برتری حاصل ہے، جبکہ اپوزیشن…