Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

پرانے ملازمین قومی ایئرلائن کا سرمایہ ہیں، ادارہ انہیں دھتکار کر نہ رکھے: عدالت

کیس کی سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں قائم وفاقی آئینی عدالت کے 2 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے قومی ایئرلائن کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر اہم ریمارکس دیے، انہوں نے پی آئی…

پنجاب کے 23 اضلاع میں 40 سٹروک سنٹر فعال، کسی کا علاج نہیں رکنا چاہئے: مریم نواز

اسٹروک کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے، اتنی بڑی آبادی کے حامل صوبے کی وزارت اعلیٰ آسان نہیں ہوتی، جب اللہ ایسا عہدہ دیتا ہے تو یہ خوش قسمتی…

پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرار

عدالت نے اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کے متنازع اشتہار کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا، جسٹس شیریں عمران نے ڈاکٹر سید شاہ رخ حسن رضوی سمیت 11 درخواست گزاروں کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق اسسٹنٹ…

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے ٹونگا کو 1-6 سے شکست دے دی

اس سے قبل قومی ٹیم نے ایک ہی دن میں مضبوط حریفوں اردن اور نائیجیریا کے خلاف ایک، ایک گول سے میچ برابر کیے تھے، جس کے نتیجے میں پاکستان نے ٹورنامنٹ میں اپنے ابتدائی دو پوائنٹس حاصل کیے۔ فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کا پہلا ایڈیشن 22…

ملتان: گھر میں آتشزدگی سے چھت گرگئی، ماں اور دو بیٹیاں جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے باعث گھر کے ایک کمرے کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں تینوں خواتین ملبے تلے دب گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ملبے سے تینوں خواتین کی لاشیں نکال لیں، جاں بحق خواتین کی…

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر صوبائی الیکشن کمشنر کی چیف سیکرٹری سے ملاقات

کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران بلوچستان میں نئے قائم ہونے والے…

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے سمیت پانچ بہن بھائیوں کی کفالت کا اعلان

کوئٹہ، 28 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے منیر احمد سمیت پانچ بہن بھائیوں اور ان کی والدہ کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد منیر احمد کی وزیراعلیٰ سے…

بلوچستان ویمن جاب فیئر: 61 خواتین کو ملازمتوں کی پیشکش، 110 کے لیے بامعاوضہ انٹرن شپ

کوئٹہ، 28 اکتوبر: بلوچستان میں ہنر مند خواتین کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کی غرض سے منعقدہ ویمن جاب فیئر میں 61 خواتین کو ملازمتوں کی پیشکش کی گئی، جبکہ 110 خواتین کو بامعاوضہ انٹرن شپ کے لیے منتخب کیا گیا۔ سیکریٹری محنت و…

ایران کا مستقبل سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ہوگا، صدر مسعود پزشکیان

مسعود پزشکیان نے کہا کہ حکومت سپریم لیڈر کی ہدایات پر عمل درآمد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ دشمن دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے ایرانی عوام کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ایران پر دباؤ ڈال کر اسے ہتھیار ڈالنے پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More