Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط

روساٹوم کے مطابق ایران کے بوشہر جوہری بجلی گھر کے دوسرے اور تیسرے یونٹ کی تعمیر کا کام بھی جاری ہے، جہاں اس وقت 142 روسی ماہرین کام کر رہے ہیں۔ روسی کمپنی نے بوشہر جوہری بجلی گھر میں کام کرنے والے روسی ماہرین کی تعداد بڑھا کر 700 کرنے کا…

حوثی ملیشیا کا عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ

عرب میڈیا کے مطابق میزائل حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جبکہ ایئرپورٹ کے اطراف معمول کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق عدن ایئرپورٹ پر حملے کے نتیجے میں جانی نقصان کی فوری طور پر تصدیق…

اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور

اسرائیلی میڈیا کے مطابق انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب تک 27 لاکھ سے زائد ووٹوں، یعنی مجموعی ووٹوں کے تقریباً 57 فیصد کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق نیتن یاہو اتحاد کو 56 نشستوں پر برتری حاصل ہے، جبکہ اپوزیشن…

ٹرمپ کے تعاون سے ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلئے ختم کرنا چاہتے ہیں، نیتن یاہو

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے بدھ کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کو اسرائیل کا شراکت دار قرار دیا اور ایران سے لاحق خطرے کے خاتمے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھانے پر زور دیا۔ تاہم اسرائیلی وزیراعظم نے کسی نئی فوجی…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی، استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال

رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ صدر پاکستان کو بھجوا دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہوکر لاہور ہائیکورٹ میں فرائض انجام دے رہے تھے۔ جسٹس محسن اختر کیانی اسلام باد ہائیکورٹ میں سنیارٹی لسٹ میں…

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے9 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 اکتوبر 2026ء کو بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز کے دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل…

جماعت اسلامی کا اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا: حافظ نعیم

ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی کی شدید مذمت کی اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ مارچ سے قبل لیوی ختم کرنے کے لیے شفاف اور واضح نظام وضع کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی…

پنجاب میں انسدادِ سموگ کارروائیاں تیز، ایک ماہ میں 197 بھٹے مسمار، 163 سیل

محکمہ ماحولیات کے مطابق 28 ستمبر سے 27 اکتوبر تک صوبے بھر میں 11 ہزار 580 اینٹوں کے بھٹوں کی انسپکشن کی گئی، اس دوران ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ صنعتی آلودگی کے خلاف کارروائیوں میں…

ایبٹ آباد پبلک سکول کے مسائل حل کرنے کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں، گورنر فیصل کریم

اجلاس میں مشیر تعلیم سید عامر عبداللہ، سیکرٹری تعلیم عنایت اللہ وسیم، ایبٹ آباد پبلک سکول کے پرنسپل اختر قریشی اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی، اس موقع پر سیکرٹری تعلیم اور سکول کے پرنسپل نے گورنر کو ادارے کی تاریخ، تعلیمی خدمات، نمایاں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More