گوادر میں مرحوم سرکاری ملازمین کے اہلِ خانہ کو ملازمتیں، 24 افراد کو تقرری نامے جاری
گوادر، 29 اکتوبر: ضلع گوادر بلوچستان کا پہلا ضلع بن گیا ہے جہاں مرحوم سرکاری ملازمین کے اہلِ خانہ کے لیے مختص کوٹے کے تحت بھرتیوں کے بعد 24 مرد و خواتین کو تقرری نامے جاری کر دیے گئے۔
رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے…