بھارت میں یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر تباہ، 6 افراد ہلاک ہونے کا خدشہ
بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایک پائلٹ اور 5 یاتری سوار تھے، ہیلی کاپٹر بدری ناتھ سے یاتریوں کو لے کر دہرادون جا رہا تھا۔
رپورٹس کے مطابق خراب موسم ہیلی کاپٹر حادثے کی ممکنہ وجہ ہے، محکمہ موسمیات نے علاقے میں گرج چمک اور تیز…