میر رضا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی
رپورٹ محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جاوید ابڑو نے وصول کی۔
عدالتی کمیشن کی رپورٹ میں وقوعہ سے جڑے حقائق سامنے آنے کا قوی امکان ہے جس میں معلوم ہوگا کہ میر رضا کو قتل کیا گیا یا اس نے خودکشی کی۔
ذرائع کے مطابق عدالتی کمیشن کی رپورٹ کے…