Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

دیہی خواتین بلوچستان کی معیشت اور زراعت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں: وزیراعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیہی خواتین صوبے کی معیشت، زراعت اور معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ اپنے پیغام میں…

مستونگ میں انٹیلی جنس آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک؛ 104 افغان شہری گرفتار

کوئٹہ: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے دوران ضلع مستونگ کے علاقے پرنگ آباد کے قریب انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، جس میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت…

پاک چین زرعی تعاون، جدید کاشتکاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

چینگدو، 15 اکتوبر: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور چین کی سیچوان زرعی یونیورسٹی نے زرعی تحقیق، غذائی تحفظ اور پائیدار کاشتکاری کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت میں مزید پانچ سال کی توسیع کر دی ہے۔ معاہدے کی تجدید چین کے صوبہ سیچوان کے شہر…

ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان

ٹرمپ کے مطابق سزائے موت براہِ راست نشر کرنے سے دنیا کو دہشت گردوں سے نمٹنے کے امریکی طریقہ کار کا ایک مضبوط پیغام دیا جا سکتا تھا، تاہم بہت سے اچھے لوگ نڈال حسن کو مرتے ہوئے دیکھنا نہیں چاہتے۔ امریکی صدر نے کہا کہ مقتولین کے قریبی اہل…

امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر

ایرانی صدر نے کہا کہ صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے تعاون سے دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کریں گے، جبکہ ایران اپنے عوام کی مدد سے تمام ضروریات پوری کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ مسعود پزشکیان نے حکام کو ہدایت کی کہ مقامی مسائل کے حل کے لیے…

روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے روسی ہم منصب کو الوداع کیا، روسی وزیرِ داخلہ نے شاندار مہمان نوازی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ ولادیمیر کولا کولتسیف نے کہا کہ پاکستان سے خلوص اور محبت لے کر واپس جا رہا ہوں۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اس…

ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری

نوٹیفکیشن کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر دو میں جیل کے اندر ٹرائل ہوگا، جیل ٹرائل کی منظوری ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کی درخواست پر دی گئی۔ دونوں کے خلاف تھانہ کوہسار…

سوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی تھانہ کانجو کی حدود میں واقع علاقے سخاڈوب میں کی گئی، ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ ولد سید بشر، منصور علی ولد عبدالمطلب اور غفران اللہ ولد افضل خان کے ناموں سے ہوئی۔ ہلاک دہشت گرد ٹی ٹی پی کمانڈر…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن بارہ اور تیرہ اکتوبر کی درمیانی شب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، جس میں سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ کر دیا۔ ذرائع کے…

میر رضا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی

رپورٹ محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جاوید ابڑو نے وصول کی۔ عدالتی کمیشن کی رپورٹ میں وقوعہ سے جڑے حقائق سامنے آنے کا قوی امکان ہے جس میں معلوم ہوگا کہ میر رضا کو قتل کیا گیا یا اس نے خودکشی کی۔ ذرائع کے مطابق عدالتی کمیشن کی رپورٹ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More