گورنر پنجاب نے آئین کے آرٹیکل 132 کی شق (1) کے تحت ان کی بطور صوبائی وزیر تقرری کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
واضح رہے کہ سلمیٰ بٹ خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک حکمران جماعت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ معاہدے کی توثیق کے بعد فوجی تعیناتی کی قرارداد پارلیمنٹ میں پیش کرے گا۔
رائٹرز کے مطابق مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ سعودی عرب میں اپنے فوجی…
امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے زیلنسکی سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ ایسے امن معاہدے پر رضامند ہوں گے جس کے تحت موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رہے اور یوکرین کے پاس ملک کا 75 فیصد یا اس سے زیادہ علاقہ باقی رہے۔
اس پر یوکرینی…
اسٹیو وٹکوف سے ملاقات کے دوران روسی صدر نے کہا کہ یوکرین اور خلیج فارس میں جاری بحرانوں کے حل سمیت دیگر اہم معاملات بھی آج کی بات چیت کا مرکزی موضوع بن سکتے ہیں۔
ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ان معاملات کے علاوہ چین میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ…
ترجمان ریسکیو کے مطابق ڈاکٹر رضوان نصیر نے روسی وفد کو پنجاب ایمرجنسی سروس کے جامع نظام اور سروسز پر تفصیلی بریفنگ دی، ملاقات میں ہنگامی حالات سے نمٹنے، باہمی تعاون اور پیشہ ورانہ تجربات کے تبادلے پر گفتگو کی گئی۔
روسی وفد کو صوبائی…
وزیر داخلہ محسن نقوی نے جعلساز کی جانب سے لوٹی گئی رقم لائبہ کے والد کے حوالے کی، اس موقع پر آئی جی اسلام آباد بھی وزار کے ہمراہ موجود تھے۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے لائبہ کے والد کو 50 لاکھ سے زائد کی رقم دے دی، وزیر…
ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کے گھر پر پولیس چھاپے اور سیل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد فہیم ولی نے کی۔
دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ثریا بی بی ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی ہیں، انہیں…
فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت صوبے کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کی مجموعی صورتحال، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، امن و امان، عوامی مسائل کے حل اور گورننس کو مؤثر بنانے کے حوالے سے اہم…
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، پارکس کی تزئین و آرائش اور سیف سٹی کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
اُنہوں نے کہا ہے کہ کشمیر چوک انڈر پاس کم…
شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر 2026 (بروز اتوار) کو 2015 کے قانون کے تحت ہوں گے۔
انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے عوامی نوٹس 30 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا، جبکہ امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 2…