لاہور ہائیکورٹ کا ہتکِ عزت کے مقدمات سے متعلق اہم فیصلہ
جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس انوار حسین نے اپیل پر فیصلہ سنایا، عدالت نے ہتکِ عزت کے دعوے پر میرٹ کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔
عدالت نے محمد فاروق ملک کی اپیل منظور کرتے ہوئے معاملہ دوبارہ ہتکِ عزت ٹربیونل کو بھجوا دیا۔
عدالتی…