Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

روس پر یوکرین کے بڑے ڈرون حملے، ماسکو کی جانب 630 ڈرونز کی پرواز، تین افراد زخمی

ماسکو کے جنوب مغربی علاقے میں دو افراد زخمی ہوئے، جبکہ لیپتسک میں ایک شہری زخمی اور متعدد رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے میسجنگ ایپ میکس پر جاری بیان میں بتایا کہ 21 اکتوبر کی رات ساڑھے آٹھ بجے سے 22…

خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے: فیصل کریم کنڈی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج، ایف سی اور پولیس نے خیبرپختونخوا میں امن وامان کے قیام کیلئے قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، پاکستان کے تمام ادارے اگر ایک صفحے پر ہوں تو امن و…

اپیکس کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم

ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی اجلاس گورنر ہائوس پشاور میں تین گھنٹے تک جاری رہا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک ہوئے، اجلاس میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…

منشیات برآمدگی کیس میں انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائر

کراچی کی عدالت میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، ملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر سمیت 3 گواہان کے بیانات قلمبند کئے گئے، جبکہ وکیلِ…

نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر قومی مباحثہ، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی پر زور

مباحثے میں ملک کے انتظامی مسائل کے حل، وسائل کی منصفانہ تقسیم، مضبوط بلدیاتی نظام اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔ سماجی شعبے کو مضبوط بنانا ضروری ہے: احسن اقبال وفاقی وزیر احسن اقبال نے اظہارِ خیال کرتے…

بلوچستان میں نئے انتظامی یونٹس اور مؤثر بلدیاتی نظام کی ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

اسلام آباد، 21 اکتوبر 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورننس کے چیلنجز سے مؤثر طور پر نمٹنے، بنیادی سہولیات کی فراہمی بہتر بنانے اور انتظامی امور عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے مزید انتظامی اکائیوں، مضبوط…

بلوچستان میں مفت آن لائن طبی مشاورت کے لیے ’’صحت دہلیز‘‘ ایپ فعال، پہلے روز 791 کالز موصول

کوئٹہ، 21 اکتوبر 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے عوام کو گھر بیٹھے مفت طبی مشاورت فراہم کرنے کے لیے جدید ڈیجیٹل ایپلی کیشن ’’صحت دہلیز‘‘ فعال کر دی ہے، جس کے ذریعے شہری…

گورنر بلوچستان کا سابق صوبائی وزیر سردار نثار علی خان ہزارہ کی وفات پر افسوس اور سوگوار خاندان سے…

کوئٹہ21 اکتوبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے سابق صوبائی وزیر تعلیم سردار نثار علی خان ہزارہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں گورنر بلوچستان نے مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے…

آصف زرداری سے صدرمالدیپ ڈاکٹر محمد معیزو کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

ڈاکٹر محمد معیزو کی ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی جہاں اُن کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مضبوط اقتصادی تعاون کی اہمیت پر زور دیا،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More