Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے سفری ایڈوائزری جاری

ترجمان مذہبی امور کے مطابق زائرین روانگی سے قبل ایران اور عراق سیکٹر کی پروازوں کی پیشگی تصدیق لازمی کریں، غیر یقینی پروازوں کو اختیار کرنے سے گریز اور متبادل سفری انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ ترجمان نے بالخصوص تہران، مشہد اور نجف کے…

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنایا، جبکہ مزید 3 دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گوادر شاہراہ کے قریب واقع ایک ہوٹل میں دہشت گردوں کی موجودگی پر ایک اور آپریشن بھی…

کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

پولیس کے مطابق گزشتہ شب تھانہ خرم کی حدود میں چرپیرا روڈ پر دہشت گردوں نے ناکہ بندی قائم کی تھی، جس کے بعد دہشت گردوں کی موجودگی اور نقل و حرکت کے خلاف آج دوپہر 12 بجے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن شروع کیا گیا۔ آپریشن کی قیادت ڈی ایس پی…

ایران نے جدید جنگی اور خودکش ڈرونز کی تیاری کی پہلی ویڈیو جاری کردی

ایرانی میڈیا کے مطابق آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے جنگی اور حملہ آور ڈرونز تیار کرنے والی تنصیب کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایران ہر قسم کی جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا تھا کہ ایرانی فوج نے…

حوثیوں کا سعودی وزارت دفاع، آرامکو اور دو بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے بتایا کہ حملوں میں سعودی دارالحکومت ریاض میں وزارت دفاع کی عمارت، بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع شہر ینبع میں سعودی تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات، ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے اور…

ایران کی امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت پر دھمکی، فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اگر امریکی فوج نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو حفاظتی حصار فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ…

ٹرمپ کا ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے: فرانسیسی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 19 اکتوبر کو ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ پیرس بہت جلد ایک مسلم شہر بن جائے گا، انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر یورپ نے اپنی سرحدیں بند نہ کیں اور مظاہروں میں شریک افراد سمیت جرائم پیشہ لوگوں کو باہر نہ نکالا تو…

روس پر یوکرین کے بڑے ڈرون حملے، ماسکو کی جانب 630 ڈرونز کی پرواز، تین افراد زخمی

ماسکو کے جنوب مغربی علاقے میں دو افراد زخمی ہوئے، جبکہ لیپتسک میں ایک شہری زخمی اور متعدد رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے میسجنگ ایپ میکس پر جاری بیان میں بتایا کہ 21 اکتوبر کی رات ساڑھے آٹھ بجے سے 22…

خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے: فیصل کریم کنڈی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج، ایف سی اور پولیس نے خیبرپختونخوا میں امن وامان کے قیام کیلئے قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، پاکستان کے تمام ادارے اگر ایک صفحے پر ہوں تو امن و…

اپیکس کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم

ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی اجلاس گورنر ہائوس پشاور میں تین گھنٹے تک جاری رہا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک ہوئے، اجلاس میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More