Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب

ترجمان پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن نے اپنے اہداف 13 حصوں میں تقسیم کیے لیکن کوئی مقصد حاصل نہ کر سکا، خطے میں امریکی فوجی موجودگی امن کی ضمانت نہ بن سکی بلکہ امریکی فوجی اڈے سکیورٹی کے بجائے عدم…

موسمیاتی تبدیلی برفانی چیتے کیلئے بھی خطرات بڑھا رہی ہیں: عطا تارڑ

برفانی چیتے کے تحفظ سے متعلق عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ برفانی چیتا پاکستان کے قومی فخر، قدرتی ورثے اور حیاتیاتی تنوع کی علامت ہے، جبکہ اس نایاب جنگلی جانور اور اس کے قدرتی مسکن کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ…

گوادر میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سات دہشت گرد ہلاک

گوادر، 23 اکتوبر 2026: سکیورٹی ذرائع کے مطابق گوادر میں جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران سات دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز اردگرد کے علاقوں کو دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات سے محفوظ بنانے اور ممکنہ خطرات کا خاتمہ کرنے کے لیے کلیئرنس…

اسحاق ڈار کی آر فور ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، علاقائی امن پر زور

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے شہر استنبول میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر پر مشتمل گروپ کے وزرائے خارجہ کی فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں شرکت کی۔ ترجمان…

کینیڈا اور اٹلی کی اپنے شہریوں کو سعودیہ کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

کینیڈین سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سعودی عرب کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں اور ریاض اور دمام کے ہوائی اڈے استعمال نہ کریں۔ دوسری جانب اطالوی وزارت خارجہ نے بھی اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے غیر ضروری سفر سے گریز کا…

تائیوان میں سمندری طوفان چمپی کی تباہ کاریاں، ایک شخص ہلاک، 171 زخمی

خبر ایجنسی کے مطابق تائیوان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں کے قریب طوفان کی شدت سب سے زیادہ ہے، محکمہ موسمیات نے ہفتے تک 90 سینٹی میٹر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ سب سے زیادہ بارش ہفتے کی صبح متوقع ہے۔ حکام نے طوفان کے پیش نظر ساحلی…

اردن کے چرچ میں آخری رسومات کے دوران فائرنگ، 7 افراد ہلاک، 10 زخمی

خبر ایجنسی کے مطابق دو مسلح افراد گاڑی میں آئے اور چرچ میں موجود شرکا پر فائرنگ کردی، حملہ آوروں نے تقریباً 5 منٹ تک رائفل اور پستول سے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، اردن پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم کرنے کا دعویٰ، یوکرین میں سٹارلنک کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران جنگ بہت جلد ختم کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے یوکرین میں سٹارلنک کی رسائی میں کسی مسئلے کی صورت میں اسے حل کرانے کی…

اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں بارش برسانے والا سسٹم تشکیل پا رہا ہے، جس کے باعث بارش متوقع ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات اور ایبٹ آباد میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری…

نیوزی لینڈ کی فوج کے سربراہ نامناسب تعلق کا انکشاف ہونے پر مستعفی

ایئر مارشل ٹونی ڈیویز نے کہا کہ میں ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے رہا ہوں، اور یہ فیصلہ ماضی میں میری جانب سے کی گئی غلطیوں کے باعث ہے، جن کی ذمہ داری میں قبول کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری یہ غلطیاں دفاعی فورس کی اقدار کے منافی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More