Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست سلمان ایڈووکیٹ نے دائر کی، جس میں صدر پاکستان، وزیر اعظم اور گورنر خیبر پختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ غیر آئینی، غیر قانونی، بدنیتی پر مبنی، بنیادی حقوق اور جمہوریت کے مینڈیٹ کے خلاف ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج کے اقدام کو کالعدم اور غیر قانونی قرار دیا جائے اور درخواست کے حتمی فیصلے تک اس گورنر راج کے اعلامیہ کو معطل کیا جائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More