Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

پاکستان

خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دورِ حکومت میں 18 ارب روپے کی خوردبرد کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں سال 2024-25ء کے دوران 18 ارب 46کروڑ روپے کی سنگین مالی خورد برد اور بے ضابطگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی خورد برد اور بے ضابطیگیاں خیبرپختو نخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ…

بھارت کی ہندوتوا پالیسی پر مبنی سیاست خطے میں بدامنی کا باعث ہے: مشیر قومی سلامتی

انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل سٹریٹجک سٹڈیز کے زیر انتظام لندن میں سیمینار کے دوران نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) مظہر جمیل نے موجود ملکی و علاقائی صورتحال پر بات چیت کی۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) مظہر جمیل نے بھارت کے توسیع پسندانہ…

پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور

ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے آٹھ ملکی اجلاس کے بعد آج جاری کیے گئے مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزرائے خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل کے ایران کے ساتھ تنازع، اسرائیل فلسطین تنازع، غزہ میں دو ریاستی حل کی ضرورت، سعودی عرب اور یمن کی حکومت پر…

لاہور ہائیکورٹ کا موٹروے اور ملتان میں شجرکاری منصوبوں پر عمل درآمد کا حکم

عدالت نے قرار دیا ہے کہ شجرکاری کی کامیابی کا تعین صرف لگائے گئے پودوں کی تعداد سے نہیں بلکہ ان کی بقا، صحت مند نشوونما اور مناسب دیکھ بھال سے کیا جانا چاہیے۔ جسٹس جواد حسن نے محمد طاہر جمال کی جانب سے دائر درخواست اور اس سے منسلک…

بی آئی ایس پی پر اربوں روپے خرچ، غربت میں کمی کا ہدف بدستور چیلنج : حافظ نعیم الرحمٰن

شہر قائد میں کارکنوں کے اجتماع سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن کا بلدیاتی نمائندوں کو محلہ کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری ہے، شہر کی روشنیاں بحال کرنے اور مینڈیٹ کے تحفظ کا عزم کرنا ہوگا۔…

کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات قانون سے نہیں بچا سکتے: مریم نواز

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ…

موسمیاتی تبدیلی برفانی چیتے کیلئے بھی خطرات بڑھا رہی ہیں: عطا تارڑ

برفانی چیتے کے تحفظ سے متعلق عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ برفانی چیتا پاکستان کے قومی فخر، قدرتی ورثے اور حیاتیاتی تنوع کی علامت ہے، جبکہ اس نایاب جنگلی جانور اور اس کے قدرتی مسکن کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ…

اسحاق ڈار کی آر فور ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، علاقائی امن پر زور

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے شہر استنبول میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر پر مشتمل گروپ کے وزرائے خارجہ کی فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں شرکت کی۔ ترجمان…

اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں بارش برسانے والا سسٹم تشکیل پا رہا ہے، جس کے باعث بارش متوقع ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات اور ایبٹ آباد میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری…

مریم اورنگزیب سے چینی ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات محض سفارتی نہیں بلکہ خاندان سے خاندان اور نسل در نسل محبت، اعتماد اور دوستی کا مضبوط رشتہ ہیں، سی پیک پاکستان اور چین کی دوستی کا تاریخی سنگ میل ہے، جبکہ نواز شریف کی قیادت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More