Browsing Category
بین الاقوامی
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری
اس سلسلے میں نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق ریاض ایئرپورٹ 10 اکتوبر کی شام سے مسلسل بند ہے۔
فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کی بندش کے باعث یومیہ تقریباً 750 پروازیں غیر فعال ہیں، جبکہ گزشتہ 3 روز کے دوران ریاض سے آنے اور جانے…
امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 9 افراد ہلاک
امریکی حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رات کو پیش آیا، ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ پولیس اہلکاروں کے جائے وقوعہ پر پہنچنے سے پہلے ہی تمام ہلاکتیں ہوچکی تھیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ حملہ آور کی موت بظاہر خود کو گولی مارنے کے…
میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران
ایک انٹرویو میں کاظم غریب آبادی نے کہا کہ متعدد غیر ملکی قانونی ٹیموں نے میناب سکول حملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، جبکہ اس واقعے پر امریکا کے خلاف متعلقہ ممالک کی عدالتوں میں مقدمات بھی دائر کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میناب اسکول سانحے…
اماراتی پرواز واقعہ میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ
ٹرمپ نے کہا کہ انہیں صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے اور مبینہ طور پر واقعہ میں ملوث پائلٹ کا ایران سے تعلق ہو سکتا ہے۔
اس سوال پر کہ آیا پاسداران انقلاب نے کوپائلٹ کو وہاں بھیجا تھا یا وہ خود ہی انتہاپسندی کا…
مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کے بعد یمنی فوج کی دارالحکومت صنعا میں کارروائی
یمن کے حوثی باغیوں نے مدینہ میں بجلی کے پاؤر سٹیشن کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا، جو مسجد نبوی کو بجلی فراہم کرنے والی تنصیبات میں شامل ہے، مملکت پر اس حملے کی متعدد اسلامی اور عرب ممالک کی جانب سے مذمت بھی کی گئی ہے۔
امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت کی قیدی خاتون زہر کا انجکشن دیے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
امریکی ریاست ٹینیسی میں تین دہائیوں قبل اپنی ہم جماعت کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والی قیدی سزا پر عملدرآمد کے دوران زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کرسٹا پائیک نامی سزائے موت کی…
نابلس میں سیکڑوں اسرائیلی قبضہ گیروں کا حضرت یوسفؑ کے مزار پر حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں سیکڑوں اسرائیلی قبضہ گیروں نے حضرت یوسفؑ کے مزار پر حملہ کر دیا۔
اسرائیلی فوج حضرت یوسفؐ کے مزار پر حملہ کرنے والے آبادکاروں کو تحفظ فراہم کرتی رہی، اسرائیلی فوج علاقے میں موجود فلسطینی رہائشیوں کو…
معروف اداکار جیکی چن کے انتقال کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل
وائرل ہونے والی بلیک اینڈ وائٹ تصویر پر جیکی چن کا نام اور 1954ء سے 2026ء تک کے سال درج ہیں، جس سے ان کے انتقال کا تاثر دیا گیا۔ پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ 72 سالہ اداکار دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔
پائلٹ اور اسرائیلی مسافروں کی بہادری ناقابلِ یقین تھی، ٹرمپ کا فلائی دبئی واقعے پر ردعمل
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ طیارے کے پائلٹ اور اسرائیلی مسافروں کی بہادری ناقابلِ یقین تھی۔
سعودی سلامتی کو درپیش خطرے یا حملے کا فوری جواب دیا جائے: ولی عہد
اپنے بیان میں شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے یا حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، خلیج کی سلامتی اور استحکام ناقابل تقسیم ہے۔