Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

خیبر پختونخوا میں وسائل سے زیادہ مسائل، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا: طارق فضل چودھری

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی صورتحال سب کے سامنے ہے، اکتوبر کو صدارتی فرمان کے ذریعے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی گئی، پارلیمنٹ سے جس کی توثیق کرائی گئی۔ انہوں نے…

اسحاق ڈار کی تاجک صدر سے ملاقات، علاقائی اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی تاجکستان کے صدرامام علی رحمان سے ملاقات ہوئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے حکومتی وفود کے سربراہان کے ہمراہ ملاقات میں شرکت کی۔ تاجک صدر نے وفود کے…

عظمیٰ بخاری نے معین قریشی کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت لیا

عظمیٰ بخاری نے معین قریشی کے خلاف ڈیفیمیشن ایکٹ کے تحت لاہور کے ڈیفیمیشن ٹربیونل میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا، یہ دعویٰ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معین قریشی کی جانب سے دیے گئے بیان کی بنیاد پر دائر کیا گیا تھا۔ ٹربیونل کے…

پاکستان اور لتھوانیا کا سیاسی مشاورت کا آٹھویں دور کا ورچوئل منعقد، تعاون بڑھانے پر اتفاق

دفتر خارجہ ترجمان کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے یورپ ڈویژن کی ایڈیشنل سیکرٹری عائشہ علی نے کی، جبکہ لتھوانیا کے وفد کی سربراہی نائب وزیر ودمانتاس وربیکاس نے کی۔ اجلاس کے دوران فریقین نے مختلف شعبوں میں پاکستان اور…

مولانا کو سیاسی موقف رکھنے کا حق، معدنیات پر بات قبل از وقت ہے: رانا ثنا اللہ

پروگرام ’’دنیا مہربخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو اپنا سیاسی موقف رکھنے کا پورا حق حاصل ہے، تاہم مولانا سے ان کا نقطۂ نظر مختلف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے بیان کو اتنا…

اغوا ہونے والے ایم سی بی بینک کے دونوں افسران بحفاظت گھروں کو پہنچ گئے

قلات: ضلع قلات کے علاقے رودینجو سے اغوا ہونے والے ایم سی بی بینک خضدار ریجن کے دونوں اعلیٰ افسران حاجی لشکر خان بنگلزئی اور خالد گچکی بحفاظت اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں، جس پر ان کے اہل خانہ اور عوامی حلقوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔…

قلات اور گوادر میں کامیاب کارروائیاں، وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

کوئٹہ، 19 اکتوبر 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات اور گوادر میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کے دوران چار دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں…

گوادر فری زون میں پاک چین مشترکہ زرعی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

گوادر، 19 اکتوبر 2026: گوادر فری زون میں پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کے اشتراک سے شہزاد اینڈ شاؤ فارم کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔ منصوبے کو پاک چین اقتصادی شراکت داری، مقامی پیداوار کی پراسیسنگ اور برآمدات کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت قرار…

روس کا تہران کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون جاری رکھنے کا اعلان

تہران میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ علاقائی امور پر ایران اور روس کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملاقات میں خلیجی خطے، مغربی ایشیا، یوکرین اور ایران امریکا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More