Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

جنگ اخراجات نے ایران کے دشمنوں کو مایوسی سے دوچار کر دیا: محمد مخبر

محمد مخبر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا اور اس کے اتحادی اپنے مقاصد کا 10 فیصد بھی حاصل نہ کر سکے۔ جنگ کے بھاری اخراجات نے ایران کے مخالفین کو مایوس کر دیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر نے خبردار کیا کہ ایران کے…

بلیو پاسپورٹس کی تعداد 75 ہزار سے کم کرکے 45 ہزار کردی: طلال چودھری

پاسپورٹ بل پر سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ بلیو پاسپورٹس کا معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے، بلیو پاسپورٹس کی تعداد براہ راست پاکستان کی عالمی پاسپورٹ رینکنگ پر اثر انداز ہوتی ہے، اسی لیے ان کی تعداد میں کمی کی گئی…

قطر نے ہمیشہ مذاکرات کو ترجیح دی، پاکستان سفارتی کوششوں کو سراہتا ہے: محسن نقوی

دوحہ میں گلوبل سکیورٹی فورم سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایران امریکا کشیدگی کم کرنے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کو اہم قرار دے دیا اُنہوں نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کی راہ…

پاکستان مضبوط ٹیم ، ہوم کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں ہوگا: برینڈن میکلم

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برینڈن میکلم نے کہا کہ پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی، گزشتہ چند برسوں میں متعدد بار پاکستان کا دورہ کر چکا ہوں، یہاں ہمیشہ بہترین کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا، پاکستان کے لوگ انتہائی مہمان نواز ہیں اور ماحول بھی…

پٹرولیم لیوی کے خاتمے کیلئے جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کا امکان

حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمٰن کے درمیان متوقع ملاقات میں پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی۔ جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا جائے گا کہ پیٹرولیم…

سینیٹ میں عائلی قوانین، نجی سکیورٹی گارڈز کے حقوق سمیت 9 بل پیش

اجلاس کے دوران سینیٹر سرمد علی نے عائلی عدالتیں ترمیمی بل 2026 پیش کیا جبکہ سینیٹر زرقاء سہروردی نے قومی تحفظ شجر و ماحولیاتی انصاف بل 2026 ایوان میں پیش کیا۔ سینیٹر خلیل طاہر نے فیڈرل پروسیکیوشن سروس ترمیمی بل 2026 پیش کیا جبکہ سینیٹر…

متعدد قتل کے مجرم کو 15 سال بعد رہائی کا فائدہ نہیں ملنا چاہیے، پنجاب پروسیکیوشن کا سپریم کورٹ میں…

جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بینچ 2 بنیادی قانونی سوالات کا جائزہ لے رہا ہے، اول یہ کہ ایک سے زائد قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزائیں ایک ساتھ چلیں گی یا یکے بعد دیگرے نافذ ہوں گی اور دوسرا یہ کہ پاکستان…

وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے: فیصل کریم کنڈی

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ہم نے پورے صوبے کو صاف و ستھرا بنانے کا تہیہ کر لیا ہے، صفائی و ستھرائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز پشاور سے کیا، کسی کی سفارش نہیں چلے گی۔ انہوں نے کہا…

جنہیں مکہ دفاعی معاہدے سے مسئلہ ہے وہی تنقید کر رہے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

انڈیپنڈنٹ عربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ 3 ممالک کی سوچ کا مجموعہ اور اتحاد کا مظہر ہے، تاہم تینوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More