Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

اسرائیل کا نیا سکیورٹی نظریہ ناکام ہوچکا ہے، ابراہیم عزیزی

ابراہیم عزیزی کے مطابق اسرائیل کا نیا سکیورٹی نظریہ نہ اسے تحفظ فراہم کرسکتا ہے اور نہ ہی مزید مہلت دلا سکتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی حکومت کا انجام بہادر ایرانی قوم اور مزاحمتی محاذ کے ہاتھوں مکمل شکست ہے۔

ایران امریکا مذاکرات جاری، معاہدے کی امید ہے، قطری وزارت خارجہ

قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے بیان میں کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطے دونوں فریقوں کی جانب سے جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی تفصیلات سامنے نہ آنا مثبت پیش رفت ہے، کیونکہ سفارتی کوششوں کی کامیابی کے لیے…

سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

ترجمان اتحادی افواج ترکی المالکی کے مطابق حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے داغے گئے میزائل کو فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے تباہ کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق میزائل حملے کے دوران ریاض میں دو زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی…

حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے: مریم نواز

صوبائی دارالحکومت میں کنیئرڈ کالج کے 89 ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ انہیں پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے کا اعزاز حاصل ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ دیگر خواتین بھی بااختیار بنیں۔ اُنہوں نے کہا کہ خواتین کو…

وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کے پی میں جو دہشت گردی کی صورتحال تھی اس پر صوبائی حکومت کا تعاون نہیں مل رہا تھا، بلوچستان میں صوبائی حکومت مکمل طور پر وفاقی حکومت کے…

خیبر پختونخوا میں وسائل سے زیادہ مسائل، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا: طارق فضل چودھری

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی صورتحال سب کے سامنے ہے، اکتوبر کو صدارتی فرمان کے ذریعے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی گئی، پارلیمنٹ سے جس کی توثیق کرائی گئی۔ انہوں نے…

اسحاق ڈار کی تاجک صدر سے ملاقات، علاقائی اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی تاجکستان کے صدرامام علی رحمان سے ملاقات ہوئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے حکومتی وفود کے سربراہان کے ہمراہ ملاقات میں شرکت کی۔ تاجک صدر نے وفود کے…

عظمیٰ بخاری نے معین قریشی کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت لیا

عظمیٰ بخاری نے معین قریشی کے خلاف ڈیفیمیشن ایکٹ کے تحت لاہور کے ڈیفیمیشن ٹربیونل میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا، یہ دعویٰ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معین قریشی کی جانب سے دیے گئے بیان کی بنیاد پر دائر کیا گیا تھا۔ ٹربیونل کے…

پاکستان اور لتھوانیا کا سیاسی مشاورت کا آٹھویں دور کا ورچوئل منعقد، تعاون بڑھانے پر اتفاق

دفتر خارجہ ترجمان کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے یورپ ڈویژن کی ایڈیشنل سیکرٹری عائشہ علی نے کی، جبکہ لتھوانیا کے وفد کی سربراہی نائب وزیر ودمانتاس وربیکاس نے کی۔ اجلاس کے دوران فریقین نے مختلف شعبوں میں پاکستان اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More