صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا دورۂ جرمنی مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ
صدر آصف علی زرداری کا دو دہائیوں سے زائد عرصے کے تعطل کے بعد جرمنی کا دورہ پاکستان اور جرمنی کے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کی…