Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، ملزم گرفتار

کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More