Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

کھیل

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع

سیریز کے ابتدائی مقابلے راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، جبکہ 25 سے 31 اکتوبر تک فائنل سمیت چار میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمت 200 روپے سے 22 ہزار روپے تک مقرر کی گئی ہے، تاہم پاکستان…

تیسرا ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…

ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کی ریکارڈ مانگ، 12 دن میں ڈیڑھ کروڑ درخواستیں موصول

آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ ٹکٹوں کے لیے آئی سی سی بیلٹ رجسٹریشن میں اب تک 44 لاکھ افراد اندراج کروا چکے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر ایک کروڑ 50 لاکھ 83 ہزار سے زائد ٹکٹس کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹکٹوں کے لیے 142 ممالک…

پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل

کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے ایمرجنسی کے نفاذ اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے اعلان کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے…

کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی

سعودی پرو فٹبال لیگ میں النصر کی نمائندگی کرتے ہوئے رونالڈو نے دریہ کے خلاف ایک گول سکور کیا، اس میچ میں النصر نے دریہ کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ رونالڈو اب کیریئر کے تاریخی سنگِ میل، 1000 گولز، سے صرف 20 گول دور ہیں، ان…

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 216 رنز کا ہدف

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنائے۔…

بھارت کے خلاف قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی حوصلہ افزا رہی: صدر پی ایچ ایف

محی الدین وانی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی ٹیکٹیکل ڈسپلن اور شاندار کم بیک ثابت کرتا ہے کہ ہم درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، نوجوان کھلاڑیوں نے میدان میں بھرپور کردار اور عزم کا مظاہرہ کیا۔

بابر اعظم کو 80 ہزار ڈالر میں عرب امارات کی فرنچائز ڈیزرٹ وائپرز نے سائن کر لیا

پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کی نیلامی میں 80 ہزار امریکی ڈالر میں ڈیزرٹ وائپرز نے سائن کر لیا۔ اس معاہدے کے ساتھ دنیا کے نمایاں کرکٹرز میں شمار ہونے والے بابر اعظم متحدہ عرب امارات کی فرنچائز لیگ کا…

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

ایشین گیمز کرکٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی۔ بھارت سری لنکا کو 124 رنز سے ہراکر ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کی ٹیم 170رنز کے ہدف کے جواب میں 45 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ ایشین…

ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

ایشین گیمز اسکواش ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے ہانگ کانگ چائنا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایشین گیمز ٹیم اسکواش ایونٹ کا سیمی فائنل پاکستان اور ہانگ کانگ چائنا کے درمیان کھیلا گیا، پہلے گیمز میں پاکستان کے نور زمان کو شکست ہوئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More