Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

پاکستان

روسی وزیر داخلہ کا پاکستان مونومنٹ، پولیس لائنز کا دورہ، پرچم کو بوسہ دیا

اسلام آباد پولیس لائنز میں روسی وزیر داخلہ نے پولیس کی شاندار پریڈ کا معائنہ کیا، اس موقع پر خصوصی دستوں نے انہیں سلامی پیش کی، جبکہ پاکستان اور روس کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ تقریب کے دوران روسی وزیر داخلہ کو پاکستانی پرچم پیش کیا…

فیلڈ مارشل کو کھل کر سپورٹ کیا جائے، کے پی میں ایمرجنسی ناگزیر تھی: فیصل واوڈا

اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ صوبے کے عوام کے مفاد میں ہے، قومی ترانے اور پرچم کی بے حرمتی کرنے والوں کو عوام عبرت کا نشان بنائیں۔ فیصل واووڈا نے…

عمان کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

عمان کے وزیر خارجہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ دورے کے دوران اسلام آباد میں پاکستان اور عمان کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوگا، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس…

خیبر پختونخوا میں ایک سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے: علی محمد خان

پروگرام ’’دنیا مہربخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی اس وقت کہاں اور کس…

پی ٹی آئی نے احتجاج کی جعلی ویڈیوز پھیلائیں: عظمیٰ بخاری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جامشورو میں ایک بوائلر کی پرانی ویڈیو کو پشاور احتجاج سے منسوب کیا گیا، ایک بھارتی شہری اشوک سوان نے جنترمنتر کے احتجاج کی ویڈیو کو اسلام آباد احتجاج کی ویڈیو سے منسوب…

مریم نواز نے سوشل سکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ آفس کے اعلامیے کے مطابق موبائل ہیلتھ پروگرام کے ذریعے رجسٹرڈ محنت کشوں کو کام کی جگہ پر جبکہ ان کے اہل خانہ کو گھر پر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی، اس پروگرام کو مارچ 2027 تک پنجاب کے مزید 12 اضلاع اور شہروں تک توسیع دینے کا ہدف…

ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دے سکتے ہیں، سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال، دہشتگردی کے خاتمے، سکیورٹی اداروں کی استعداد کار بڑھانے اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس…

کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا، حادثہ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب پیش آیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تربیتی طیارے میں سوار دونوں پائلٹ انسٹرکٹر پائلٹ میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور…

ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست سلمان ایڈووکیٹ نے دائر کی، جس میں صدر پاکستان، وزیر اعظم اور گورنر خیبر پختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ غیر آئینی، غیر قانونی، بدنیتی پر مبنی، بنیادی حقوق…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سیٹ اپ کے خدوخال سامنے آگئے

ذرائع کے مطابق 8 قبائلی اضلاع سمیت بارہ اضلاع کیلئے چالیس سے پچاس رکنی کونسل بنائی جائے گی، بارہ اضلاع میں بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ڈی آئی خان بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کونسل کو ایریا ڈویلپمنٹ کونسل کا نام دیا جائے گا، کونسل کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More