Browsing Category
پاکستان
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
ایوانِ صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پاکستان نے خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات اور امن و امان کی سنگین صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی کا اعلان…
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات کیا گیا، ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔
ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان اس سے قبل وفاقی وزارتِ توانائی کے پاور ڈویژن میں سیکریٹری تعینات…
قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبے کے عوام کے نام اہم پیغام میں کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں، خیبر پختونخوا کے عوام امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں، صوبے کے عوام نے فیصلہ کر…
پختونخوا میں ایمرجنسی: اڈیالہ جیل کے اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پولیس ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے اطراف 6 کلومیٹر کے علاقے میں اضافی پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں، جب کہ کسی بھی ممکنہ صورت حال سے نمٹنے کے لئے اینٹی رائٹ فورس بھی تعینات کر دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ روڈ پر 8 مقامات پر…
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی: خواجہ آصف
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ آپ دہشت گردی کی سہولت کاری میں ملوث ہوکر سیاست کے پیچھے نہیں چھپ سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ واضح الفاظ میں بتا دیا ہے۔
آٹو پالیسی 31-2026 پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہوسکا، مزید ڈیٹا طلب آٹو پالیسی 31-2026 پر آئی ایم ایف…
نئی آٹو پالیسی 2026-31 پر آئی ایم ایف وفد کیساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات میں مکمل اتفاق نہ ہو سکا، آئی ایم ایف نے پالیسی ڈرافٹ پر مزید ڈیٹا طلب کر لیا ، نئی آٹو پالیسی اب کابینہ سے منظوری سے پہلے آئی ایم ایف سے منظور ہو گی، آئی ایم ایف وفد کو…
جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا
وفد نے اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کی، جس میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس اور سینیئر سیاست دان مصطفیٰ نواز کھوکھر اور نامزد سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ سمیت…
مسجد الحرام سے خودکش بمبار پکڑنے کی تردید، خوف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار
حرمین شریفین کے حکام نے ان اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام سے کسی خودکش بمبار کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے تیاری مکمل کرلی: طارق فضل
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا کہ آج مذاکرات کے بارے میں یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ اگر لانگ مارچ مؤخر کردیا جائے تو ایمرجنسی کا معاملہ بھی ختم ہو جائے گا۔
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
سکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔