Browsing Category
تازہ ترین
پٹرولیم لیوی کے خاتمے کیلئے جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کا امکان
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمٰن کے درمیان متوقع ملاقات میں پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی۔
جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا جائے گا کہ پیٹرولیم…
سینیٹ میں عائلی قوانین، نجی سکیورٹی گارڈز کے حقوق سمیت 9 بل پیش
اجلاس کے دوران سینیٹر سرمد علی نے عائلی عدالتیں ترمیمی بل 2026 پیش کیا جبکہ سینیٹر زرقاء سہروردی نے قومی تحفظ شجر و ماحولیاتی انصاف بل 2026 ایوان میں پیش کیا۔
سینیٹر خلیل طاہر نے فیڈرل پروسیکیوشن سروس ترمیمی بل 2026 پیش کیا جبکہ سینیٹر…
متعدد قتل کے مجرم کو 15 سال بعد رہائی کا فائدہ نہیں ملنا چاہیے، پنجاب پروسیکیوشن کا سپریم کورٹ میں…
جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بینچ 2 بنیادی قانونی سوالات کا جائزہ لے رہا ہے، اول یہ کہ ایک سے زائد قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزائیں ایک ساتھ چلیں گی یا یکے بعد دیگرے نافذ ہوں گی اور دوسرا یہ کہ پاکستان…
وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے: فیصل کریم کنڈی
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ہم نے پورے صوبے کو صاف و ستھرا بنانے کا تہیہ کر لیا ہے، صفائی و ستھرائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز پشاور سے کیا، کسی کی سفارش نہیں چلے گی۔
انہوں نے کہا…
جنہیں مکہ دفاعی معاہدے سے مسئلہ ہے وہی تنقید کر رہے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
انڈیپنڈنٹ عربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ 3 ممالک کی سوچ کا مجموعہ اور اتحاد کا مظہر ہے، تاہم تینوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ…
مولاناکو جلد احساس ہوگا ان کا فیصلہ ملک و قوم کے حق میں نہیں: رانا تنویر حسین
اپنے آبائی حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے درست کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی بہت پہلے نافذ کر دینی چاہیے تھی، اگر بروقت ایمرجنسی نافذ کر دی جاتی تو دہشتگردوں کی جانب سے اتنا نقصان نہ اٹھانا…
اسحاق ڈار کا ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل میٹنگ پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے خطے کے مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کی اہمیت پر زوردیا، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے…
خیبر پختونخوا کی معدنیات عوام کی ہیں اور رہیں گی: طارق فضل چودھری
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا بنیادی مقصد دہشت گردی کا خاتمہ اور متاثرہ اضلاع میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانا ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ صوبے کے 12 متاثرہ…
پی ٹی آئی رہنماؤں نے لانگ مارچ کی ناکامی کا ذمہ دار سہیل آفریدی کو قرار دیدیا: ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق اجلاس میں لانگ مارچ کی ناکامی، مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے اور پارٹی کی آئندہ حکمت عملی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال…
انتظامی یونٹس میں اضافہ پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے: خالد مقبول صدیقی
شہرِ قائد میں نارتھ ناظم آباد ریزیڈنٹس کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ ایم کیو ایم کا نیا مؤقف نہیں بلکہ اس وقت سے موجود ہے جب ایم کیو ایم ایک طلبہ تحریک تھی۔
انہوں نے کہا کہ…