Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع

دفتر خارجہ کے مطابق مالدیپ کے صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آئیں گے، ان کے ہمراہ خاتونِ اول، کابینہ کے وزرا اور اعلیٰ حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح وفد بھی آئے گا۔ صدر محمد معیزو دورے میں صدرِمملکت آصف علی زرداری سے بھی سے…

نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سعودی اتحادی فوج کے 2 ارکان جاں بحق

ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے، ان حملوں میں ہوائی اڈوں اور توانائی کی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان…

دہشت گردی اور تشدد جمہوریت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب شہید بینظیر بھٹو کی وطن واپسی پر دہشت گردی کے ذریعے انہیں نشانہ بنانے کی بزدلانہ کوشش کی گئی تاہم ان کے استقبال کے لیے آنے والے جیالوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے اپنی قائد کی حفاظت کی اور جمہوریت و عوام…

کے پی پولیس کی تنخواہوں میں اضافے، ضروریات کی سمری گورنر کو ارسال

سمری میں کہا گیا ہے کہ جنوبی اضلاع، ڈی آئی خان، بنوں اور کوہاٹ ریجن سمیت تمام ضم شدہ اضلاع کے لیے 120 فیصد سکیورٹی چیلنج الاؤنس دیا جائے، دیگر آباد اضلاع کے پولیس اہلکاروں کو بنیادی تنخواہ کا 100 فیصد سکیورٹی چیلنج الاؤنس دیا جائے۔ ڈرافٹ…

کوئٹہ کی باہمت بیٹی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کے لیے مثال قائم کر دی

تفصیلات کے مطابق 4 سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی پلوشہ شہزادی نے محنت اور بلند عزم سے ہائی کورٹ کی وکیل بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ بایاں بازو اور پاؤں مفلوج ہونے کے باوجود پلوشہ شہزادی نے تعلیم جاری رکھی اور وکالت کے شعبے میں…

کوہاٹ میں ڈینگی کے 2,319 کیسز، گورنر کی ہنگامی اقدامات کی ہدایت

پشاور، 17 اکتوبر: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کوہاٹ میں بیماری پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ حکام کے مطابق صوبے میں ڈینگی کے مجموعی…

خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں ترقیاتی کونسلوں کے 48 ارکان کی حتمی فہرست جاری

پشاور، 17 اکتوبر: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے 48 ارکان کی نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ارکان کی نامزدگی کا عمل مقامی جرگوں کی باہمی مشاورت اور متعلقہ حکام کے ذریعے مکمل کیا…

بھتہ خوری اور گاڑیاں جلانے کے واقعات ناقابلِ قبول ہیں، مینا مجید بلوچ

کوئٹہ، 17 اکتوبر: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز سے مبینہ بھتہ خوری اور رقم ادا نہ کرنے پر گاڑیاں جلانے کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے محنت کشوں اور ان کے خاندانوں کے…

نواں کلی طیارہ حادثہ: انسانی جانیں بچانے والے نوجوان حکمت اللہ کو خراجِ تحسین

کوئٹہ، 17 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نواں کلی میں تربیتی طیارے کے حادثے کے دوران انسانی جانیں بچانے کے لیے آگے بڑھنے والے نوجوان حکمت اللہ کی بہادری اور جرات کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More