Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

مکہ الائنس میں شمولیت کے خواہاں، بات چیت جاری ہے: شامی وزیر خارجہ

شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اپنے بیان میں کہا کہ مکہ الائنس علاقائی سلامتی کے لیے ایک اہم فورم ہے، شام علاقائی سلامتی کا اہم حصہ ہے اور مشترکہ علاقائی استحکام کے ہر اقدام کی حمایت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی تنقید مکہ دفاعی معاہدے کی اہمیت کم نہیں کر سکتی: ترک وزیر خارجہ

انہوں نے مزید کہا کہ خطے کو پہلے سے کہیں زیادہ مشترکہ دفاعی نظام اور دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More