نوشکی گرلز کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 طالبات زخمی By web desk On اکتوبر 27, 2026 Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest پولیس کے مطابق زخمی طالبات کوٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد نے کالج کے اندر توڑ پھوڑ بھی کی، مسلح افراد نے کالج کے سی سی ٹی وی کیمرے بھی ناکارہ کردئیے۔ Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest