Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

ایرانی قوم بموں سے زیادہ طاقتور، دشمن اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی فوج

بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن کے حد سے بڑھے مطالبات کا جواب ایرانی عوام دیں گے اور دشمن ایرانی قوم کے خلاف اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی فوج اور دیگر مسلح افواج ہر خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں، ایرانی فوج مکمل تیاری کے ساتھ ٹریگر پر انگلی رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی خطرے کا مؤثر جواب دینے کے لیے تمام ضروری تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More