Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

جنگ اخراجات نے ایران کے دشمنوں کو مایوسی سے دوچار کر دیا: محمد مخبر

محمد مخبر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا اور اس کے اتحادی اپنے مقاصد کا 10 فیصد بھی حاصل نہ کر سکے۔ جنگ کے بھاری اخراجات نے ایران کے مخالفین کو مایوس کر دیا ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر نے خبردار کیا کہ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ ایران کی دفاعی طاقت نے امریکا اور اسرائیل کو اپنی تمام صلاحیتیں استعمال کرنے سے روکے رکھا۔

محمد مخبر نے دعویٰ کیا کہ 70 فیصد امریکی ایران کے خلاف جنگ کے مخالف ہیں جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت غیر معمولی حد تک گر چکی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More