Browsing Category
پاکستان
ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی پریس کانفرنس شام 5 بجے ہوگی، جس میں اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی۔
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی
ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق چیئرمین بیرسٹرگوہر کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ، صوبائی حکومت کے خلاف وفاقی حکومت کے اقدام سمیت اہم امور زیر غور آئے۔
افغانستان میں فتنہ الہندوستان و خوارج کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک
وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق دو مقامات پر فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر موجود بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ ہو گیا۔
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر کشمیر امور امیر مقام، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعت عطا تارڑ شریک ہوئے۔
سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حوثی سعودی عرب کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کر رہا ہے اور ہم کسی بھی کشیدگی میں سعودی عرب کی مدد کیلئے موجود ہیں۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کشیدگی حوثیوں کی جانب سے ہو یا پھر کسی دوسرے ملک کی جانب سے، سعودی عرب…
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے سفیر عاصم افتخار احمد کی الوداعی ملاقات
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے الوداعی ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل نے اقوام متحدہ اور اس کے امن و ترقی کے ایجنڈے کیلئے پاکستان کے قائدانہ کردار اور بھرپور حمایت…
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے سفیر عاصم افتخار احمد کی الوداعی ملاقات
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے الوداعی ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل نے اقوام متحدہ اور اس کے امن و ترقی کے ایجنڈے کیلئے پاکستان کے قائدانہ کردار اور بھرپور حمایت…
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور
سپیکر چیمبر میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پارلیمانی امور پر مشاورت کا اجلاس ہوا۔
سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ن لیگ کے طارق فضل چوہدری اور بلال اظہر کیانی موجود تھے، مختلف شعبوں کے سیکرٹریز کو بھی اجلاس میں بلایا گیا۔
ذرائع کے…
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت ضلع سہراب کے علاقے مال مدرسہ کے قریب آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔
ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اے آئی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد گفتگو میں کہا کہ ہمیں مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں برتری حاصل ہے اور ہم اسے برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی…