Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

فیلڈ مارشل کو کھل کر سپورٹ کیا جائے، کے پی میں ایمرجنسی ناگزیر تھی: فیصل واوڈا

اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ صوبے کے عوام کے مفاد میں ہے، قومی ترانے اور پرچم کی بے حرمتی کرنے والوں کو عوام عبرت کا نشان بنائیں۔ فیصل واووڈا نے…

عمان کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

عمان کے وزیر خارجہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ دورے کے دوران اسلام آباد میں پاکستان اور عمان کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوگا، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس…

خیبر پختونخوا میں ایک سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے: علی محمد خان

پروگرام ’’دنیا مہربخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی اس وقت کہاں اور کس…

لورالائی میں بی ایس نرسنگ داخلہ ٹیسٹ، 120 امیدواروں کی شرکت

لورالائی، 12 اکتوبر: بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ سائنسز لورالائی میں بی ایس نرسنگ میں داخلے کے خواہشمند امیدواروں کے لیے نرسنگ کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ منعقد کیا گیا، جس میں 120 مرد و خواتین امیدواروں نے شرکت کی۔…

گوادر میں 150 مستحق افراد کو کاروبار کے لیے مالی معاونت فراہم

گوادر، 12 اکتوبر: رائز بلوچستان پروگرام کے تحت گوادر میں 150 مستحق افراد میں ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے کی مالی معاونت جبکہ بیوٹیشن اور بیکنگ کورسز مکمل کرنے والی 40 نوجوان خواتین میں سرٹیفکیٹس اور پیشہ ورانہ کٹس تقسیم کی گئیں۔ تقریب سے خطاب…

لورالائی کے اسکولوں میں تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

لورالائی، 12 اکتوبر: ڈویژنل ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن لورالائی ڈویژن عبدالواسع خان کاکڑ نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول درگئی سرگڑہ اور گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول درگئی سرگڑہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تدریسی سرگرمیوں، طلبہ کی حاضری اور تعلیمی ماحول…

بلوچستان میں فنونِ لطیفہ کے فروغ کے لیے اہم معاہدہ

کوئٹہ، 12 اکتوبر: بلوچستان میں فن، ثقافت اور پرفارمنگ آرٹس کے فروغ کے لیے محکمہ ثقافت حکومت بلوچستان اور نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ…

ضلع کیچ میں کار ریلی، یومِ نجات کی مناسبت سے اظہارِ یکجہتی

تربت، 12 اکتوبر: ضلع کیچ میں یومِ نجات کے سلسلے میں عوامی حلقوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی جانب سے کار ریلی نکالی گئی، جس میں کاروباری افراد اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے یومِ نجات کے…

خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران

ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابوالفضل شکارچی نے کہا کہ خطے کے ممالک اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں کہ امریکا کی نام نہاد سیکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی ایشیا میں امریکی سیکیورٹی نظام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More