Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

پوتن کا چین میں ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات پر امریکی نمائندے وٹکوف سے تبادلہ خیال کا اعلان

اسٹیو وٹکوف سے ملاقات کے دوران روسی صدر نے کہا کہ یوکرین اور خلیج فارس میں جاری بحرانوں کے حل سمیت دیگر اہم معاملات بھی آج کی بات چیت کا مرکزی موضوع بن سکتے ہیں۔

ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ان معاملات کے علاوہ چین میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا جاسکتا ہے۔

روسی صدر نے اسٹیو وٹکوف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے ان کے ذہن میں کچھ خیالات ہیں، جو وہ امریکی نمائندے کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More