Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

دوبارہ جنگ چھڑنے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران میں بجلی کی پیداوار بڑھانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے اور توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ توانائی کی تنصیبات کو ترجیح دی جا رہی ہے تاکہ ملک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

ایرانی صدر نے کہا کہ ملک میں بجلی کی فراہمی برقرار رکھنے کے لیے وہ اپنے دفتر کی بجلی بھی منقطع کرنے کے لیے تیار ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More