Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی شہر شکاگو میں پیدا ہونے والے پوپ لیو نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا، انہوں نے ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ بھجوایا۔ ویٹی کن کی جانب سے پوپ لیو نے کس امیدوار کو ووٹ دیا، اس حوالے سے تفصیلات جاری…

دشمن نے دوبارہ حملہ کیا تو جواب کے اختتام کا وقت ایران خود طے کرے گا: مجتبیٰ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈروں سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دشمن کے کسی بھی خطرے کا جواب جغرافیائی حدود سے بالاتر ہو کر دیا جائے، امریکی اور اسرائیلی دشمن کے تمام مادی اور غیر مادی اثاثے ایرانی…

امریکی فوج کا 2 ماہی گیر کشتیوں پر مبینہ حملہ، 4 افراد متاثر ہوئے: ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا کے مطابق حملہ صبح ساڑھے 11 بجے کیا گیا، حملے کے بعد دو ماہی گیر لاپتہ ہوگئے تھے جنہیں بعد ازاں تلاش کر لیا گیا۔ دوسری جانب امریکا کی جانب سے ماہی گیر کشتیوں پر حملے کی تاحال تصدیق نہیں کی گئی۔

مکہ الائنس میں شمولیت کے خواہاں، بات چیت جاری ہے: شامی وزیر خارجہ

شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اپنے بیان میں کہا کہ مکہ الائنس علاقائی سلامتی کے لیے ایک اہم فورم ہے، شام علاقائی سلامتی کا اہم حصہ ہے اور مشترکہ علاقائی استحکام کے ہر اقدام کی حمایت کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارتی تنقید مکہ دفاعی معاہدے…

ایران کی شرائط تسلیم ہونے کے بعد ہی امریکا سے مذاکرات کی نوعیت طے ہوگی: عباس عراقچی

اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ثالثی ممالک قطر اور پاکستان ہمارے مطالبات پر مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں، ثالثوں نے جوہری معاملے پر تجاویز پیش کی ہیں جن کا جائزہ لے رہے ہیں، جوہری معاملے پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ ایرانی وزیر…

بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر قانونی جنگ جاری رکھیں گے: اٹارنی جنرل

لاہور میں انڈس واٹرز ٹریٹی اینڈ نیشنل سکیورٹی کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم کے معاملے پر سندھ طاس معاہدہ طے پایا تھا، جس کا ایک اہم پہلو یہ تھا کہ…

لاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا

آلودگی کے اعتبار سے برکی روڈ اور اطراف کےعلاقے 520 اے کیو آئی کے ساتھ سرفہرست رہے، گلبرگ میں 457 اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے اطراف میں 392 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔ سمن آباد میں 363، ڈیفنس میں 332، ماڈل ٹاؤن میں 324، اقبال ٹاؤن میں…

گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے مزید نقصان ہوتا: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی اور عہدیداوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطوروزیراعظم پاکستان اور قائد محمد نواز شریف کے کارکن کی حیثیت سے آپ سے مخاطب ہوں، خیبر پختونخوا وطن عزیز کا خوبصورت صوبہ اور یہاں…

افغان حکومت اپنی سرزمین دہشت گردوں کو استعمال کرنے دے رہی ہے: پاکستان

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں افغانستان سے متعلق انٹرایکٹو ڈائیلاگ کے دوران پاکستان کے نمائندے محمد جواد اجمل نے کہا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران افغانستان سے ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 4,700 سے زائد پاکستانی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو…

اسلام آباد میں ہر طاقتور اور امیر شخص کی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی: طلال چودھری

طلال چودھری نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک فائیو سٹار ہوٹل کی غیر قانونی تعمیر کی دیوار بھی گرائی گئی ہے، جبکہ پشاور میں کاروباری شخصیات کی جانب سے قائم غیر قانونی تجاوزات بھی مسمار کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام کے نام پر غیر قانونی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More